2024-08-19 19:34
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ کس ملک میں ہم لوگ رہتے ہیں محترم حافظ قران اسم منیر صاحب کا بیوی محترمہ مریم نواز صاحبہ اپنی تشریح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کرتی ہے جس نبی کے پاؤ کے دھول ہم مسلمان لوگ اپنے اپ کو سمجھتے ہیں اس شان کی شان میں یہ کیا فرماتے ہیں