زندگی اچھے اخلاق اور بہترین لہجے کی محتاج ہے
خود کی عزت کریں کیبر (بڑائی ) نہیں۔۔۔ عزت نفس اور تکبر میں فرق ہے دو کو جان کر اپنی زندگی کو خوبصورتی کے رنگ چڑھائیں ۔۔۔ ان شاءاللہ ایک حوبصورت منزل اپ کاانتیظار کر رہی ہے ۔۔۔ صبر ، یقین اور علم واستقامت سے کام لینے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں
✨🌸
#threads