2024-07-31 18:42
جب قدرت نے
تمہاری۔۔۔!!!
مسکراہٹ میں
جہاں بھر کی دلکشی پھونکی ہوگی
تب۔۔۔۔!!!
کٗچھ دلکشی چٗرا کے
مجھے دان کی گٸی ہوگی
تاکہ تٗم..!!
میری مٗسکان کے حصّار میں
اس طور پر قید رہو
کہ تمہیں یہ اپناٸیت
کہیں اور میّسر نہ آۓ
تٗمہیں یہ تبسّم
یہ اپنا پَن کہیں نظر نہ آۓ 🍁🤍