2024-08-13 03:49
جامعہ علوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے شیخ الحدیث حضرت مولانا انور بدخشانی صاحب رحمہ اللہ رحلت فرما گئے ۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔