2024-08-17 19:50
اس کی بڑی وجہ بڑے بہن بھائی ہوتے ہیں یہ لوگ اپنی زندگی کے تجربات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارا خیال رکھتے ہیں اور ان کی نظر میں ہم نے وہ سرکمسٹانسز نہیں دیکھے جو ان لوگوں کو فیس کرنے پڑے ۔لیکن کون سمجھائے کہ زندگی ہر کسی کے لیے امتحان ہوتی ہے