2024-06-14 14:36
ایک صاحب surrogacy کے بارے میں پوچھ رہے تھے۔
ڈاکٹرنے بتایا: “ماں سے egg اور باپ سے sperm لیتے ہیں اور اس کے ملاپ کے بعد ایک دوسری عورت کے رحم میں implant کر دیتے ہیں,جہاں وہ بچہ develop ہوتا ہے۔”
وہ کم بخت کہنے لگا: “امریکہ میں اس طرح بچے بناتے ہوں گے، لیکن پاکستان میں تو اس طرح حکومت بناتے ہیں!” 😀
منقول !!