2024-07-13 12:08
بشریٰ بی بی نے جس بہادری سے اس فسطائیت و گھٹیا لوگوں اور مقدمے کا سامنا کیا ہے اس پر ان کو پوری قوم کا سلام۔ انہوں نے اپنی ثابت قدمی، وفاداری، بہادری سے گھٹیا مقدمات کا سامنا کر کے معاشرے کی ہر عورت کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ #قومی_لیڈر_پھر_سرخرو