جس کو جیسا ملتا ھے وہ ویسا ہی سوچتا ھے دیکھا جائے تو اکثریت میں عورت ساتھ چھوڑ جاتی ھے کیونکہ جب اس کو محبت ھوتی ھے اس کوکچھ بھی یاد نہیں ھوتا اور جب عزت کا خیال آتا ھے تو وہ ساتھ نہیں دے پاتی پھر اس کو ماں باپ بہن بھائی اور اپنی سب کی عزت یاد رہتی ہے اور مرد اس کو بے وفا بول کے یا تو نشے کرتا ھے یا ساری زندگی دل میں رکھتا ھے کبھی بھول نہیں پاتا شرط یہ ھے کہ مرد ٹائم پاس نہ کر رہا ھو