2024-07-22 21:27
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ میرے والد محترم شمس الحکم (ریٹائرڈ پرنسپل)
کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
ان کی نماز جنازہ منگل 23 جولائی کو صبح 9 بجے ہمارے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔ تمام دوست احباب سے ان کی ایصال ثواب کیلئے دعاؤں کی گزارش ہے۔