میں نے مدد کرکے بھی دیکھا اور لوگوں کو باہنر بنا کر بھی دیکھا۔
جو مزہ، سکون، راحت آپ کو لوگوں کو باہنر بنانے اور با عزت روزگار کے قابل بنانے سے ملتا ہے مدد کرنے سے نہیں ملتا۔
ہاں یہ الگ بات ہے کہ آپ ہر کسی کو باہنر نہیں بنا سکتے۔
کئے مدد کے مستحق ہوتے ہیں اور کئے ہنر کے۔ بس آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ کس کی مالی مدد کرنی ہے اور کس کو ہنر سیکھانا ہے؟ وسیلے میرے رب پیدا فرماتے ہیں۔
#ابوعماد