مختلف ذرائع سے سننے میں آ رہا ہے کہ شیخوپورہ کے ان گاؤں میں ائیرپورٹ اور فوجی چھاؤنی بننے لگی ہے اکثر گاؤں والوں کو اس خبر سے آگاہ بھی کر دیا گیا ہے_!!
فی الحال تو اس منصوبے کی تکمیل ناممکن سی لگتی ہے لیکن اگر حقیقت میں دیکھا جاۓ اس ملک میں کچھ بھی ممکن ہے_!