بڑھاپا سنبھال رکھا ہے
خوب عبادت کرنے ہیں
جوانی enjoy نہیں کروں
تو بھلا کب کروں ؟
بڑھاپا سنبھال رکھا ہے نہ
خوب عبادت کروں گی
کہتے کہتے وہ ایک دن سوئ
اور پھر
اسنے کبھی بڑھاپا نہیں دیکھا
اُسنے کبھی آنکھیں دوبارہ کھولیں ہی نہیں
وہ ہمیشہ کے لیئے ساکت ہو گئی
نہ اب وہ ہل ڈول سکتی تھی
نہ عبادت کر سکتی تھی
موت نے اسکو خوش آمدید کہا تھا
وہ پتہ ہے کون ہے ؟
وہ آپ ہیں۔
~از قلم اُم ہریرہ
Booked Ummhuraira