ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل آوارہ گردی بھی ہے__،
کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں،
کُھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں،
اپنی پسند کی چیزوں میں اپنے آپ کو غرق کریں،
بےتکلف اور مُحِب دوستوں کی تلاش کریں اور پھر دیکھیے زندگی کتنی بڑی نعمت ہے