🌈🫂❤️FoR mOthEr >>>>>>
✬✬✬✬✬✬✬✬✬🫂
ہم اپنی محبت کا اظہار نہیں کرتے😘
ان کو مسکرا کر دیکھ کر عبادت کر لیتے ہیں😘
مگر ان سے پیار بھری باتیں نہیں کرتے🫂
یوں تو دل کے ہر گوشے میں وہ ہی بسی ہیں ہمارے🫀
مگر رات کو جب تک ان کا ہاتھ نہ تھام لیں خوابوں سے ملاقات نہیں کرتے🫀🌈
میرے سکوں کا ہر پل میری ماں سے جڑا ہے🫂❤️