2024-09-02 18:30
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ہو تو ن لیگ اپنی سیاست قربان کریں،نیازی کے پھیلائے گند کا ٹوکرا اپنے سر لے۔ مگر ملک دشمن پی ٹی آئی اور مفاد پرست اتحادی، عوام کے ریلیف اور بجلی سستی کرنے اور مہنگے آئی پی پی پیز سے چھٹکارا حاصل کرنے کو ن لیگ کا سیاسی فائدہ بتا کر دائیں بائیں ہو جائیں۔ ن لیگ کی قیادت کو بھی چاہئے کہ ملک کا کوئی معاشی نقصان کئے بغیر عوام کو ریلیف دے کر ڈٹ جائے۔ حکومت جاتی ہے تو جائے۔
Maryam Nawaz Sharif
Mian Shehbaz Sharif
Nawaz Sharif