2024-09-03 05:50
💝❤️
رب کریم کی راہ پر چلنے میں جو لوگ، جو چیزیں، جو خواہشیں آپ قربان کر دیتے ہیں ناں، وہ اسی قابل ہوتی ہیں۔۔ رب چھانٹ دیتا ہے آپ کے گرد سے "ردی کا وہ ڈھیر" جو آپ کو بہت عزیز ہوا کرتا ہے، پر درحقیقت آپ کے لئے بےفائدہ ہوتا ہے❤🩹
پھر آپ کا رب آپ کو انمول چیزیں، انمول لوگ اور بڑے مقاصد عطا کرتا ہے✨