آپ کے اندر کا خلا کوئی نہیں بھر سکتا
یہ اندر کا خلا بس اللّٰه کی محبت سے ہی بھرتا ہے
اگرچہ ساری دنیا کی محبتیں ہوں آپ کے ساتھ پر اگر اللّٰه کی محبت نہیں ہے نا تو کچھ بھی نہیں ہے✨🕋❤️
کوئی آپ کےقدموں تلے سے زمین کھینچ لے تب بھی وہ فضا میں آپ کو تھام لے گا۔اس لیے اپنے مستقبل کے لیے اتنے پریشان نہ ہوا کریں۔نصیب بھی وہی لکھتا ہے اور رزق بھی✨🕋