*عورت ہمیشہ ساتھ چاہتی ہے*
*ایک ایسا ساتھ جو اسے سمجھے*
*اسے عزت دے*
*اسے وہ مقام دے*
*جو اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیا ہے*
*دنیا کی ہر آزمائش میں ساتھ رہے ___*✨♥️
*اللّٰہ ہر لڑکی کو ایک ایسا ہمسفر دے🤲🏻🤲🏻*
*جو اسے بوجھ نہیں*
*اللّٰہ کا دیا ہوا خوبصورت تحفہ سمجھے___*
*امین یا رب العالمین🤲🏻🤲🏻*