سنو شہزادیوں
📝نامحرم کبھی مخلص نہـــیں ہوتا، اور جو مخلص ہوتا ہے وہ نامحرم رہنے نہــــیں دیتا ،
وہ محرم بنا لیتا ہے،
اس لیے اپنی زندگی ــیں ایسے شخص کا انتخابـــــــــ کریں جو قول و فعل مــــیں سچا اور کردار مـــــیں پاکدامــن ہو
اور جس کی پہلی خواہش آپ سے نکاح کرنا ہو💕🕊️