"ہدایت" لفظ سننے میں بہت چھوٹا ہے مگر معنی بہت بڑے رکھتا ہے..
یہ اسی کو ملتی ہے جو ڈھونڈتا ہے اور اسے پانے کی کوشش کرتا ہے...
جو پالیتا ہے......
وہ غنی ہو جاتا ہے...
اس لئے کچھ اور مانگیں یا نہ مانگیں ھدایت ضرور مانگا کریں...
یہ بھی صرف انہی کو حاصل ہوتی ہے..
جنہیں رب العالمين اپنا قرب دینا چاہتا ہے....
یہ دنیا کی زندگی عارضی ہے آپ کو دنیا کو نہیں دین کو چننا ہے...
آپ کا جینا،مرنا، ہنسنا، رونا صرف اللّٰـــــہ کے لئے ہونا چاہیے..
🌹🌹🌹