🌹🌷سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں
ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیں🌹🌷
🌹🌷ابھی جبریل بھی اُترے نہ تھے کعبے کے ممبر سے
کہ اتنے میں صدا آئی ہے عبدﷲ کے گھر سے🌷🌹
🌷🌹مبارک ہو شہِ ہر دوسرا تشریف لے آئے
مبارک ہو محمد مصطفٰیﷺ تشریف لے آئے🌷🌹
🌹❤جشن عید میلاد النبی 🌹❤
💞Hadiya Jutt💞