یہاں پر یہ مولوی رابیہ بصری پر ایک تو یہ الزام لگا رہا ہے کہ وہ فرشتوں کی منکر ہو گئی جب اس نے پوچھا کے تم کون ہو دوسرا رابیہ بصری پر یہ الزام لگا رہا ہے کہ اس کو اتنا بھی نہیں پتہ تھا کہ قبر میں فلاں فلاں سوال ہوں گے اور ان کا جواب دینا ہر مسلمان پر فرض ہو گا جن میں کچھ کو جواب آئے گا ہی نہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ فرشتوں کو لینے کی بجائے دینے پڑھ گے ________🖊️👥
مرزا رائٹس