||•🖤🦋🌼•||
اللّٰهﷻ کو بہت پسند ہے جب تُم دُنیا سے نہیں اُس سے مانگتے ہو، جب تُم بے بَسی کا رونا کائنات کے سامنے نہیں اُس کے سامنے روتے ہو، جب تُم سب ختم ہو جانے کے بعد بھی اِس یقین کے ساتھ دُعا کرتے ہو، کہ اُس کے سِوا کوئی تُمہیں کُچھ نہیں دے سکتا۔۔۔🙂❤️🥀