2024-09-07 05:54
تحفظ ختم نبوت کے لیے ایک ایک عضو قربان کرنے والے سیدنا حبیب بن زید ہوں، یمامہ کا میدان ہو برصغیر میں 1891 میں مدعی نبوت کی تکفیر ہو اس پہ دستخط ہوں، 1954 کی تحریک ہو، 1974 کا کارنامہ ہو یا پھر 2024 مبارک ثانی کیس۔
مولا کریم جس جس نے بھی جہاں جہاں بھی تھوڑا سا وقت دیا، مال دیا قربانی دی مولا کریم سب پہ اپنا کرم فرما۔