2024-09-07 14:51
Inspiring Gardening
6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔
22 بھادوں کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بھادوں کے بعد مکھی،مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بھادوں کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج شروع ہو جاتا ہے اور اس مہینے میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔