2024-09-10 20:07
ان تمام لوگوں کو شرم آنی چاہیئے جو بے غیرتی عیاری اور گھٹیا پن کی اخری حد کو پار کرتے ہویے اج بھی فیک اکاونٹ بنا کر لوگوں کو بے وقوف بنا کر انکے جزبات کا مزاق اڑانے کے بعد فلاورز گھٹیا طریقوں سے بڑھاتے ہیں نازیبا تصاویر لگا لر نازیبا تحریریں لکھ کر لوگوں کو گندگی کی راہ پر چلاتے ہیں یہ کھوٹھے کی ناجاہیز اولاد ہیں جس کو بھی ایسے نیچ روڈ چھا ملیں جوتے مار کر بلاک کریں ۔
respect