جب شرارت کرتے ہوئے بھاگتے تھے تو ماں پیچھے جوتے والے میزائل کا وار کرتی تھی ہم خوش ہوتے تھے قہقہے لگاتے تھے کہ جو تا نہیں لگا آج پتہ لگا کہ جوتے سے بچنا ہمارا کمال نہیں تھا ماں جان بوجھ کر جوتا سر سے اوپر کا نشانہ لگا کر مارتی تھی اللہ سب کے سروں یہ ماں کا سایہ سلامت رکھے آمین🤲🏻 ✍🏻