اس بابا کو دیکھنے ہی ہر پاکستانی کا دل گارڈن گارڈن ہو جاتا ہے لیکن اس بابا کی قسمت بہت شاندار تھی کیوں کہ یہ بابا بہت جلد اللہ کے پاس چلا گیا وگرنہ اس کے ساتھ بھی وہ ہی سلوک ہونا تھا جو فاطمہ جناح کے ساتھ ہوا تھا اور ڈاکٹر قدیر کہ ساتھ ہوا تھا اللہ نے جرنیلوں سے اس کو بال بال bacha لیا