2024-09-11 09:51
جانتے ہو۔۔!!
آجکل
سب سے مشکل چیز کیا ہے؟
ایسے شخص کا ملنا
جس کے ساتھ آپ بات کر سکو۔
جو آپ کو سُنے اور سمجھے۔
جب بھی آپ کو
ایسا شخص مل جائے
تو
سمجھو
آپکو گمشدہ خزانہ مل گیا ہے۔
اسے جانے مت دو۔
اس بحری قزاق کی طرح
جو
کُھلے اور گہرے سمندر کے بیچ بھی
مال سے لدا جہاز جانے نہیں دیتا۔١
🌷