انجمن طالب حیدری کے جنرل سیکریٹری و مرکزی تنظیم عزاء حیدرآباد کے سینئر نائب صدر سید محمد حسین جعفری ایڈووکیٹ کی سفیر عزاء ناشر کربلا فخر ملت سید ندیم رضا سرور، سفیر عزاء سید علی شناور اور سفیر عزاء سید علی جی سے خصوصی ملاقات سفیران عزاء نے حیدرآباد سندھ سے اپنی خاص محبت کا اظہار کرتے ہوئے مومنین کے لئے ڈھیروں سارا پیار اور محبت کا پیغام ۔
@sndeemsarwar @alishanawar @syedalijee
#snadeemsarwar #alishanawar #alijee