بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ، أُعِيْذُكَ بِاللّٰهِ الْأَحَدِ الصَّمَدِ الَّذِيْ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُوْلَدْ وَلَمْ يَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا أَحَدٌ مِّنْ شَرِّ مَا تَجِدُ
ترجمہ:
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے، تمہیں پناہ میں دیتا ہوں اللہ کی جو یکتا ہے، بے نیاز ہے، نہ اس کو کسی نے جنا ہے اور اس نے کسی کو جنا ہے، اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے، (اللہ کی حفاظت میں دیتا ہوں) اس برائی سے جو تم محسوس کرتے ہو۔