Threadser.net
數據
關鍵字
功能建議
Following
Threads
Login
串文
串文鏈結
2023-09-05 05:38
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دو کلمے ایسے ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ کو بہت ہی پسند ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور قیامت کے دن اعمال کے ترازو میں بو جھل اور باوزن ہوں گے، وہ کلمات مبارکہ یہ ہیں سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ الله العظيم
讚
23
回覆
2
轉發
作者
Sammer Iqbal
mr_foodie_lahore
粉絲
2,371
串文
66+
讚
回覆
轉發
24小時粉絲增長
無資料
互動率
(讚 + 回覆 + 轉發) / 粉絲數
1.05%
回覆 (BETA)
最先回覆的內容
發文後
用戶
內容