2024-10-07 18:47
عجیب بندہ ھے یہ ذاکر ناہیک نہ حلوہ کھاتا ھے نہ نظر ونیاز کھاتا ھے نہ کسی مزار کا مجاور ھے نہ کسی سے چندہ لیتا ھے نہ گیارویں شریف کراتا ھے نہ عرس میلے کراتا ھے نہ اس کا کوئ فرقہ ھے بزرگان دین سے منصوب کر کے من گھڑت قصے سنانے کے بجائے قران و حدیث کا حوالہ دیتا ھے پاکستان میں علما ایک دوسرے کو کافر قرار دیتے ھیں یہ کافروں کو مسلمان بناتا ھے پھر بھی یہ گستاخ کہلاتا ھے کیونکہ یہ سیدھا راستہ دیکھاتا ھے