2024-09-17 19:20
ہے حواہش اتنی تعلیم عام ہو جاے
اے وطن تیرا ہر بچہ انسان ہو جاے
پی ایچ ڈی کرے کوی انجینیر بنے
خار جو راستے کے ہیں گلستاں ہو جاہیں
دور تجھ ہوں راستے غربتوں کے
پاک ہر شر سے پاکستان ہو جاے
دیکھے دنیا سر اٹھا کے فضاوں میں
اسماں سے اونچی ان کی اڑان ہو جاے
قمر کریں فیصلے یہ ساری دنیائے
ہاتھ میں ان کے انصاف کا کلمدان ہو جاے ۔
امین