مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں کھائے:
1۔ اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے
2۔ ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے
3۔ ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آجائیں گے
4۔ ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے
5۔ تم اگر غریب بھی ہوتے تو پھر بھی تمہیں پیار کرتی
6۔ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
7- تم پہلی لڑکی ہو جس سے میں بات کر رہا ہوں۔
#معلومات_عامہ