2024-09-19 13:01
وہ عظیم سلطان جس سے آج بھی سارا ہندوستان ڈرتا ہیں ایک رات سلطان محمود غزنوی کو کافی کوششوں کے بعد بھی جب نیند نہیں آئی تو اپنے غلاموں سے کہنے لگے لگتا ہے کہ کسی مظلوم پر آج کوئی ظلم ہوا ہے۔ تم لوگ گلیوں میں پھیل جاؤ اور اگر کوئی فریادی نظر آئے تو اُسے میرے پاس لے آؤ۔ تھوڑی دیر بعد وہ سب واپس آ کر کہنے لگے : " سلطان، ہمیں کوئی بھی فریادی نہیں ملا آپ آرام سے سو جائیں۔ سلطان کو جب پھر بھی نیند نہیں آئی تو وہ کپڑے بدل کر خود محل سے باہر نکلا
👇👇