مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی
ضد بھی نہیں ہوتی
نہ ہی حسن و جمال
نہ ذہانت
نہ انا اور نہ ہی ایک انسان
لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ
متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں
اور طلبگار بھی
پھر مسئلہ ہے کیا؟
مسئلہ ہے
" کیمسٹری "
جو اس انسان کے ساتھ
محسوس ہو چکی ہوتی ہے
بس
وہی کمی ہمیں ہر پل
بےچین رکھتی ہے۔۔