حالیہ دنوں میں ایک خطرناک سلسلہ شروع ہو چکا ہے خدا نخواستہ اگر ایسا ہوا تو اپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا سوشل میڈیا پر آپ کے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جا رہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جا رہا ہے ایسی صورت حال میں اگر میرے اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس میں میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے وضاحت طلب کرسکتے ہیں .... شکریہ