2024-09-25 19:57
اگر آپ لوگوں کو ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اختلاف ھے
تو اٹھیے اپنا سوالنامہ تیار کریے اور پہنچ جائیے سیمنار میں اور ڈاکٹر صاحب سے جواب مانگیے ،
لے کر جائیے اپنے علماء کو ساتھ اور ان سے دلیل مانگیے اگر وہ لاجواب ہوں تو لازمی تنقید کیجیے گا مگر بغیر دلیل کے انہیں ایجنٹ یا گالیاں دینا غیر اخلاقی اور کم فہمی ہے۔