2024-09-26 19:59
1/4
حقیقت یا پھر
افسانہ ۔۔۔🤔
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ۔۔۔نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا۔
ایک گاؤں میں مولوی صاحب رہتے تھے ان کا کوئی ذریعہ آمدن نہ تھا گزارہ بہت مشکل ہو رہاتھا ۔ گاؤں کے نیک دل جاگیردار نے زمین کا ایک ٹکڑا مولوی صاحب کو ہدیہ کیا کہ ویسے بھی سارا دن آپ فارغ ہوتےہیں تو کھیتی باڑی کریں تاکہ گزارہ اچھا ہو۔
مولوی صاحب نے گندم کاشت کرلی اورفصل ہری بھری ہوگئی تو وہ اکثرکھیت میں بیٹھ کرفصل کودیکھ دیکھ کر خوش ہوتے۔
Continue 👇