2024-09-29 11:45
سکول میں ننھی سی طالبہ کوھوم ورک دیاگیاکہ پچاس جانوروں کے نام لکھ کر لانا ہے۔
بچی نے گھر آکر ھوم ورک شروع کیا اور اپنے باپ سے کہاکہ ابو مجھے پچاس جانوروں کے نام لکھائیں۔
ابو نے کہا بیٹی لکھو کتا بلی کتے کابچہ بلی کا بچہ۔
بیٹی نہیں ابو الگ الگ بتاو ۔یہ چار نہیں دو ہو گئے۔
باپ پریشان ہو گیا کہ میں کدھرسے اتنے نام تلاش کروں ۔اتنے میں آس کے دماغ میں ایک آئیڈیا آیا اس نے کہا بیٹی میرے پاس ایک آئیڈیا ہے۔کیا تم جلدی جلدی لکھ سکتی ہو؟ بیٹی نے کہا ہاں ۔اتنے میں اس نے بیوی ۔ 👇