2024-09-29 12:52
"-کبھی کبھی دل تھک جاتا ہے اور چیخ اٹھتا ہے کہ بس اب اور نہیں سہا جاتا , بہت تھک چکے ہوتے ہیں ہم,ہر انسان سے ,ہر رشتے سے ,اپنے اردگرد کے ماحول سے, اپنی زندگی سے,سب کچھ تھکا دیتا ہے ,ایسے میں دل کرتا ہے کہ کہیں دور بھاگ جائیں , کہیں پہاڑوں میں , جہاں صرف آپ ہو,اور کوئی زخم دینے والا نہ ہو, کوئی دُکھ پر جھوٹی ہمدردی کرنے والا نہ ہو,صرف آپ ہوں اور آپ کا رب ہو......!!!💜🌻