محبت ایک ایسی کیفیت کا نام ھے۔ جو انسانی اختیار سے بالاتر ہوتی ھے۔ یہ کسی طے شدہ منصوبے یا ارادے کے بغیر خود بخود دل میں جاگزیں ہو جاتی ھے۔ چاہیے کوئی انسان جتنا بھی مضبوط ہو، محبت کے سامنے وہ بے بس ہو جاتا ھے۔ کیونکہ یہ ایک فطری جذبہ ھے۔ اسے کوئی زبردستی پیدا نہیں کر سکتا، اور نہ ہی اس سے خود کو بچا سکتا ھے۔ 👇