Threadser.net
數據
關鍵字
Threads
Login
串文
串文鏈結
2024-10-01 19:48
اداس کیوں ہو ہمیں بتاؤ تمہیں اداسی کی رنجشوں سے رہا کریں گے اگرچہ ہم ایسے خاک زادوں کی دسترس میں شفا نہیں ہے تمہارے زخموں کو بھر دے ایسی دوا نہیں ہے مگر ہم ایسے خدا پرستوں کی دسترس میں دعائے کن ہے تمہارے حق میں دعا کریں گے اداس کیوں ہو 🙂🪽💔
讚
回覆
轉發
作者
Gul E Niyaab Khan
gul_e_niyaab_khan
粉絲
串文
167+
讚
回覆
轉發
24小時粉絲增長
無資料
互動率
(讚 + 回覆 + 轉發) / 粉絲數
NaN%
回覆 (BETA)
最先回覆的內容
發文後
用戶
內容
19 小時內
М. Буянзаяа
hashomg.ch