2024-10-03 11:44
کل اس گدی نشین کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں یہ حکومت سے درخواست کر رہا ہے کہ لاہور جیسے شہر میں جو کہ داتا علی ہجویری صاحب کی نگری ہے، وہاں ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے شخص کو تقریر کی اجازت دینا گویا داتا صاحب کی بے ادبی ہے۔
نیچے ایک بندے نے کمال کمنٹ کیا کہ
"داتا صاحب کی نگری میں پچھلی کئی دہائیوں سے ہ ی را منڈی چل رہی ہے، اگر اس سے داتا صاحب کی بے ادبی نہیں ہوئی تو ایک مبلغ کے بیان کرنے سے کون سی بے ادبی ہوجائے گی۔"
(سید ابرار شاہ)