انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
میری ممانی جان اور چوہدری منیر احمد رسول پوری 87/6R کی زوجہ محترمہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئی ھیں
ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 87/6R ساہیوال میں ادا کی جائے گی
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں