2024-11-02 01:51
ملازمین کی ریشو انٹر نیشنل ائیر
لائن کے مطابق کی جائے۔ جسے ایسی صورتحال کا سامنا ہو۔لیکن ضروری ملازمین کا کچن چلتا رہے۔
ایک ایرو پلین اور روٹ کے ساتھ کتنا عملہ چاہیے ہوتا یے۔اس کو رکھ کر باقیوں سے جان چھڑائی جائے۔صرف کارگو سے حاصل ہونے والی ڈیوٹی جو ملازمین کی جیب میں جاتی ہے۔وہ ہی سالانہ بیس پرائس سے زیادہ ہو گی۔
اس پر بھی راتوں رات کوئی بل لائیں سینٹ میں اور منظور کریں۔