عورت کی خودمختاری کا دینی لحاظ سے گھر تک ہی تعلق ہے، اس سے زیادہ عورت کی خودمختاری صرف گھٹیا پن ہی ہے۔ اور گھٹیا کی معنی ہے جس بندے سے خیر کی توقع نہ ہو۔ عورت کی خودمختاری صرف معاشی ترقی ہے، جو کہ قدرت کے برعکس ہے۔ جس کی وجہ سے عورت ذات پر یہ سوچ حاوی ہو جاتا ہے کہ اب مجھے کسی کی ضرورت نہیں۔