جی خوش ہوا ہے مسجد ویراں کو دیکھ کر
میری طرح خدا کا بھی خانہ خراب ہے
آپ نے کروڑوں روپے چندے جمع کر کے ایک ایک گلی میں تین تین مسجدیں بنا لیں، ہزاروں مدارس بنا کر لاکھوں علمائے کرام بنا لیے لیکن نمازی کہاں سے لائیں گے. عوام کے سامنے ان کے مذہبی ڈھکوسلے کھل چکے ہیں.
قمر نقیب خان