2024-10-15 12:28
کورنگی کے قریب نوجوان تاجر مثمر عارف صدیقی سےاغوا، ڈکیتی، فائرنگ کے واقعہ،
نوجوان تاجر مثمر عارف صدیقی کل رات فیملی کیساتھ رشتہ داروں سےملنےکورنگی گئے تھے،
رستے میں کار سوار ڈکیتوں نے روکا، والد سمیت انہیں زبردستی اپنی گاڑی میں بٹھایا،
شہر بھر میں گھماتے رہے، پھر والد کو منظور کالونی کی سڑک پہ اتار دیا،
مثمر صدیقی سے گن پوائنٹ پہ اکاؤنٹ خالی کرایا اور پھر تشدد کے بعد تین گولیاں مار کر رزاق آباد پھینک دیا،